سانپوں کے بارے میں دلچسپ معلومات
- سائنسدان کہتے ہیں کے دنیا میں سانپوں اس وقت تقریباً 3200سے زیادہ نسلیں پائی جاتی ہیں.جن میں سے زیادہ تر خطرناک ہیں.
- cobra king کا زہراتنا خطرناک ہے.جس کے ایک ڈھنگ سے بیس جوان انسان اور ایک جوان ہاتھی کو آسانی سے مار ا جا سکتا ہے.
- سانپوں کا خون ٹھنڈا ہوتا ہے.
- pythons سانپ دنیا میں سب سے لمبی نسل کا سانپ ہے.جو 28فٹ کا بھی ہو سکتا ہے.
- سانپ دنیا کے ہر بر آ عظم پر پاۓ جاتے ہیں.سوا ۓ Antarctica کے کیوں کے وہاں سردی بہت ہوتی ہے.اور زیادہ سردی میں سانپ زندہ نہیں رہ سکتے .
- اس وقت تک بہت سے لوگوں نے سانپوں کے ساتھ مختلف قسم کے ریکارڈ بناۓ ہیں. 2006میں ایک Malaysian آدمی نے سانپ کو تین منٹ میں 51بار کس کیا .
- سانپ اپنی آنکھیں کھلی رکھ کر سوتے ہیں.
- زیادہ تر چینی سمجهتے ہیں کے سانپ ان کے خاندان کو خوراک دیتا ہے.اسی لئے وہ سانپ کو اپنے گھر میں رکھتے ہیں.
- سانپ اپنے شکار کو چبہ نہیں سکتا اسی لئے وہ اسے پورا کا پورا نگل جاتا ہے.
- سانپوں کے کان ان کے دما غ کے اندر ہوتے ہیں.
- کچھ سمندری سانپ اپنی کھال کے ذریعے بھی سانس لے سکتے ہیں.اس طرح وہ پانی میں بہت وقت تک رہ سکتے ہیں.
- کچھ سانپ سانپ خاص طور پر cobra king کئیں مہینوں تک بغیر خوراک کے رہ سکتے ہیں.کیوں کے ان کا ہاضمہ چیز کو آہستہ آہستہ ہضم کرتا ہے.
- سانپ کا ہاضمہ بہت مختلف ہے جس سے وہ اپنے سے برے جانور کو کھا کر بھی ہضم کر سکتے ہیں.
- سانپ کا ایک بہت ہی پرانا fossil دریافت ہوا ہے جو تقریباً 60ملین سال پرانا بتایا جاتا ہے.اور اس کا نام Titano baoرکھا گیا ہے.اس کی لمبائی 50فٹ ہے یعنی ایک سکول بس سے بھی لمبا .
- آسٹریلیا کے brown snake کا زہر اتنا خطرناک ہے جس کا زہر اگر ایک ounce ہو تو اس ایک ونس کا صرف 1/14,000thحصہ ہی ایک انسان کو مار سکتا ہے.
- سمندری سانپ، زمینی سانپ سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں.
- Zealand وہ واحد ملک ہے.جہاں کوئی سانپ نہیں پایا جاتا .
