05/12/2013

عقاب کے بارے میں دلچسپ معلومات

عقاب  کے بارے میں دلچسپ معلومات 
  • ماہرین کہتے ہیں کے عقاب کی تقریباً ساٹھ نسلیں زمین پائی جاتی ہیں .
  • سب سے چھوٹے عقاب کا نام    Nicobar Serpent ہےجس کا وزن450 گرام  ہو سکتا ہے.جبکہ سب سے برے عقاب کا نام Golden Eagleہے.جو آٹھ کلو کا بھی ہو سکتا ہے.
  • کچھ عقاب کی عمر 35سال سے زیادہ بھی ہو سکتی ہے.
  •  عقاب کی دیکھنے کی صلاحیت انسانوں سے پانچ گنا زیادہ تیز ہوتی ہے.
  • کبھی کبھی تو گولڈن عقاب بری  بلی کا لومڑی کا یہاں تک کے بکرے کا شکار بھی کرتا ہے.
  • Harpy EagleاورPhilppine Eagle کے پنکھوں کی لمبائی تو آٹھ فٹ سے زیادہ بھی ہو سکتی ہے.
  • زیادہ تر عقاب کی نسلیں دو سے چار انڈے ایک بار میں دیتیں ہیں .جب بچے انڈوں سے نکلتے ہیں تو ان کے برے بہن بھائی اکثر ان کو مار دیتے ہیں اور پاس ہی موجود والدین انھیں کچھ بھی نہیں کہتے .
  • ایک علاقے میں صرف ایک ہی عقاب رہ سکتا ہے.اور اپنا گھونسلا بنا سکتا ہے.اکثر وہ علاقہ دو سو کلو میٹر سے بھی زیادہ ہوتا ہے.جہاں دورسرا عقاب نہیں جا سکتا .
  •  عقاب اپنا گھونسلا اونچے درختوں یا پہاڑوں پر ہی بناتا ہے.