25/11/2013

ہاتھی کے بارے میں دلچسپ معلومات

ہاتھی کے بارے میں دلچسپ معلومات 
  • ہاتھی کی کھال ایک انچ موٹی ہوتی ہے.
  • ہاتھی ایک دوسرے سے اپنے پاؤں کے کھروں سے رابطہ کرتے ہیں اور بہت سے خطرات کے بارے میں ایک دوسرے کو آغا بھی کرتے ہیں.
  • ہاتھی ایک جذباتی جانور ہے.وہ روتے بھی ہیں کھیلتے بھی ہیں اس کے علاوہ پرانی یادوں کو یاد کرتے ہیں اور ہنستے بھی ہیں .
  •  اگر کوئی پرانا ساتھی بہت دیربعد     جونڈ میں دوبارہ واپس آتا ہے تو وہ اس کے گلے ملتے ہیں اور اس موقع پر پارٹی بھی کی جاتی ہے .
  • ہاتھی کے کان ہوتے تو بہت برے ہیں.لیکن اس کے باوجود ان کی سننے کی صلاحیت بہت کمزور ہوتی ہے.
  • ایک ہاتھی کی عمر زیادہ سے زیادہ 70سال ہوتی ہے.
  • ہاتھیوں کے زیادہ وزن کی وجہ سے وہ بہت اچھے تیراک بھی ہوتے ہیں .صرف ہاتھی کے دل کا وزن ہی 11سے15 کلو کا ہوتا ہے.
  • ان کی بری سونڈ کی وجہ سے ان کی سونگھنے کی صلاحیت بہت تیز ہوتی ہے.لیکن ان کی دیکھنے کی صلاحیت بہت کمزور ہوتی ہے.
  • اس وقت کا ریکارڈ کیا گیا سب سے وزنی ہاتھی 24000پاؤنڈ کا تھا جو13 فٹ اونچا بھی تھا.
  • ہاتھی انسانوں کی طرح ایک ہاتھی کو دوسرے پر فوقیت دیتے ہیں .
  • ہاتھی اپنے بچوں کے بارے میں بہت حساس ہوتے ہیں .اگر ایک بچہ کسی چیز کے بارے میں شکایت کرتا ہے.تو پورا کا پورا خاندان اس کی بات سننے کے لئے لپک پڑتا ہے.
  • دنیا میں صرف ایک ممل جمپ نہیں لگا سکتا اور وہ ہاتھی ہے.